مجتمع آموزش عالی تاریخ سیره و تمدن اسلامی
جستجو
Close this search box.

علمی تحقیقی "فصلنامہ تاریخ اسلام " کے پہلے شمارہ میں مجتمع آموزش عالی امام خمینی {رح} سے گروہ تاریخ کے اساتذہ و طلباء کے تین مقالات نشر ہوئے ہیں کہ جن کے عناوین اور مولفین مندرجہ ذیل ہیں:

۱۔ اسلامی تمدن کی ماہیت مستشرقین کی نگاہ میں، سید ضیاء الدین میر محمدی / محمد رضا بارانی۔

۲۔ امام رضا علیہ السلام کا زیدیہ فرقہ کے ساتھ تعامل، نعمت اللہ صفری فروشانی / زھرا بختیاری۔

۳۔ عربستان میں تاریخی آثار کے ساتھ پیغمبر صلی اللہ علیہ و آلہ کے برتاو کی کیفیت، حسین علی ساعدی۔

سخن تاریخ ویب سائٹ، ان مقالات کی اشاعت کے لئے مولفین اور مجمتع آموزش عالی امام خمینی {رح} کے گروہ تاریخ کو مبارک باد پیش کرتی ہے۔

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *